سورت نمبر 105
سورہ فیل
ہاتھی
سُورَةُ الفِيلِ
5 آیات · مکہ میں نازل ہوئی · پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے
سورہ فیل (ہاتھی) قرآنِ کریم کی سورت نمبر 105 ہے، جس کی 5 آیات ہیں۔ نیچے مکمل عربی متن اردو ترجمے کے ساتھ موجود ہے۔ آپ اسے پُرسکون 8D آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں یا ریڈر میں کھول سکتے ہیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- 105:1
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَٰبِ ٱلْفِيلِ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
- 105:2
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍۢ
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
- 105:3
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
- 105:4
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍۢ مِّن سِجِّيلٍۢ
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
- 105:5
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍۢ مَّأْكُولٍۭ
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
ترجمہ: جالندہری
سورہ فیل کے بارے میں
- سورہ فیل میں کتنی آیات ہیں؟
- سورہ فیل میں 5 آیات ہیں۔ یہ قرآنِ کریم کی سورت نمبر 105 ہے اور پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے۔
- سورہ فیل کہاں نازل ہوئی؟
- سورہ فیل مکہ میں نازل ہوئی۔
- فیل کا کیا مطلب ہے؟
- فیل کا مطلب ہے "ہاتھی"۔
یہ صفحہ دوسری زبانوں میں: English·Bahasa Indonesia