8D

سورت نمبر 106

سورہ قریش

سُورَةُ قُرَيۡشٍ

4 آیات · مکہ میں نازل ہوئی · پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے

سورہ قریش قرآنِ کریم کی سورت نمبر 106 ہے، جس کی 4 آیات ہیں۔ نیچے مکمل عربی متن اردو ترجمے کے ساتھ موجود ہے۔ آپ اسے پُرسکون 8D آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں یا ریڈر میں کھول سکتے ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. 106:1

    لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ

    قریش کے مانوس کرنے کے سبب

  2. 106:2

    إِۦلَٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ

    (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب

  3. 106:3

    فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَٰذَا ٱلْبَيْتِ

    لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں

  4. 106:4

    ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍۢ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ

    جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا

ترجمہ: جالندہری

سورہ قریش کے بارے میں

سورہ قریش میں کتنی آیات ہیں؟
سورہ قریش میں 4 آیات ہیں۔ یہ قرآنِ کریم کی سورت نمبر 106 ہے اور پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے۔
سورہ قریش کہاں نازل ہوئی؟
سورہ قریش مکہ میں نازل ہوئی۔

تمام 114 سورتیں

یہ صفحہ دوسری زبانوں میں: English·Bahasa Indonesia