سورت نمبر 95
سورہ تین
انجیر
سُورَةُ التِّينِ
8 آیات · مکہ میں نازل ہوئی · پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے
سورہ تین (انجیر) قرآنِ کریم کی سورت نمبر 95 ہے، جس کی 8 آیات ہیں۔ نیچے مکمل عربی متن اردو ترجمے کے ساتھ موجود ہے۔ آپ اسے پُرسکون 8D آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں یا ریڈر میں کھول سکتے ہیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- 95:1
بِّسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ
انجیر کی قسم اور زیتون کی
- 95:2
وَطُورِ سِينِينَ
اور طور سینین کی
- 95:3
وَهَٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ
اور اس امن والے شہر کی
- 95:4
لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍۢ
کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
- 95:5
ثُمَّ رَدَدْنَٰهُ أَسْفَلَ سَٰفِلِينَ
پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
- 95:6
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۢ
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
- 95:7
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ
تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
- 95:8
أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَٰكِمِينَ
کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
ترجمہ: جالندہری
سورہ تین کے بارے میں
- سورہ تین میں کتنی آیات ہیں؟
- سورہ تین میں 8 آیات ہیں۔ یہ قرآنِ کریم کی سورت نمبر 95 ہے اور پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے۔
- سورہ تین کہاں نازل ہوئی؟
- سورہ تین مکہ میں نازل ہوئی۔
- تین کا کیا مطلب ہے؟
- تین کا مطلب ہے "انجیر"۔
یہ صفحہ دوسری زبانوں میں: English·Bahasa Indonesia