8D

سورت نمبر 113

سورہ فلق

صبح

سُورَةُ الفَلَقِ

5 آیات · مکہ میں نازل ہوئی · پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے

سورہ فلق (صبح) قرآنِ کریم کی سورت نمبر 113 ہے، جس کی 5 آیات ہیں۔ نیچے مکمل عربی متن اردو ترجمے کے ساتھ موجود ہے۔ آپ اسے پُرسکون 8D آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں یا ریڈر میں کھول سکتے ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. 113:1

    قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ

    کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

  2. 113:2

    مِن شَرِّ مَا خَلَقَ

    ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی

  3. 113:3

    وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ

    اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

  4. 113:4

    وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ

    اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

  5. 113:5

    وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

    اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

ترجمہ: جالندہری

سورہ فلق کے بارے میں

سورہ فلق میں کتنی آیات ہیں؟
سورہ فلق میں 5 آیات ہیں۔ یہ قرآنِ کریم کی سورت نمبر 113 ہے اور پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے۔
سورہ فلق کہاں نازل ہوئی؟
سورہ فلق مکہ میں نازل ہوئی۔
فلق کا کیا مطلب ہے؟
فلق کا مطلب ہے "صبح"۔

تمام 114 سورتیں

یہ صفحہ دوسری زبانوں میں: English·Bahasa Indonesia